نیان سائن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ روشن سائن بورڈ جو نیون گیس کی مدد سے چلتے ہوں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ روشن سائن بورڈ جو نیون گیس کی مدد سے چلتے ہوں۔